برسات سے پہلے۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

اس سال موسم کی رت بدلی کافی ہوئی ہے
برسات سے پہلے برسات کی جھڑی لگی ہوئی ہے

Rate it:
Views: 395
04 Mar, 2015