بسم للہ سے ہے ابتدا میری

Poet: shah jee By: syed imtiaz hussain, malakwal

بسم للہ سے ہے ابتدا میری
توہی معاف کرےگاخطامیری

مجھےبخشنےوالاتوہی توہے
میں کیوں نہ کروں ثناءتیری

Rate it:
Views: 521
07 Nov, 2011