بس اتنی سی بات ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

شاعری سوغات ہے
اپنے دل کی بات ہے

شاعری ہو جاتی ہے
دن ہو چاہے رات ہے

شاعری میں گم ہونا
گویا غم کی مات ہے

شاعری میں گم ہونا
اپنی تکمیل ذات ہے

شاعری دلجوئی ہے
بس اتنی سی بات ہے

شاعری سوغات ہے
اپنے دل کی بات ہے

Rate it:
Views: 588
24 Sep, 2010