بس اِتنا یاد ہے

Poet: Parveen Shakir By: Najeeb Ur Rehman, Lahore

دُعا تو جانے کون سی تھی
ذہن میں نہیں
بس اِتنا یاد ہے
کہ دو ہتھیلیاں مِلی ہوئی تھیں
جن میں ایک میری تھی
اور اِک تُمہاری
 

Rate it:
Views: 614
05 Jul, 2009