بس ایک شعر

Poet: UA By: UA, Lahore

بہت کچھ کہا اور چپ بھی رہے
خوشیاں ملیں اور غم بھی سہے

زمانے نے جو کچھ سیکھایا ہمیں
زمانے کو ہم وہ سیکھایا کئے

ہم سے زمانہ زمانے سے ہم
زمانے کو کوئی بھلا کیا کہے

یہ دنیا کا بازار ہے کہ یہاں
جو آیا یہاں پہ وہ جاتا بھی ہے

کوئی آئے آئے نہ آئے تو کیا
یہ دل کیوں کسی سے شکایت کرے
 

Rate it:
Views: 456
14 Sep, 2011