بس دیکھتی گئی
Poet: UA By: UA, Lahoreمیں دیکھتی رہی
بس دیکھتی گئی
میں نے سجایا تھا
آنکھوں میں جو کبھی
میرے خواب کی تعبیر
کِسی اور کو مِلی
میں دیکھتی رہی
بس دیکھتی گئی
More General Poetry
میں دیکھتی رہی
بس دیکھتی گئی
میں نے سجایا تھا
آنکھوں میں جو کبھی
میرے خواب کی تعبیر
کِسی اور کو مِلی
میں دیکھتی رہی
بس دیکھتی گئی