بغاوت

Poet: Saeed Awan By: Saeed Awan, Lahore

کر رکھی ہے بغاوت منافقت کے رشتوں سے
یونہی زبان زد عام نہیں ہیں میرے چرچے آجکل

Rate it:
Views: 393
27 Jan, 2018