بلبل کا چمن سے روٹھ جانا کیا ھوا
Poet: Haboor By: Haboor, shahkot بلبل کا چمن سے روٹھ جا نا کیا ھوا
باغ میں بہاروں کا آنا جانا ختًم ھوا
ڈھو نڈ لیتے تھے راھوں میں نشاں اس کے ھم
تلاش بھی ممکن نہ رھی شاہانہ آنا جانا کیا ھوا
کندہ کر دئیے کئی ایسے لفظ میرے دل پر اس نے
جن الفاظ کا پتھر سے بھی تانہ بانہ نہ ھوا
ممکن نہ رہا ملاقات کا موسم ایک وقت آیا
اس کا ھم سے شرمانے کا بہانہ کچھ ایسا ھوا
پتھر پہ نشان کب ملتے ہیں پاؤں کے اے ھم نشیں
ان کا ھم سے ملنے کا رشتہ کچھ ایسا ھوا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad