بلکل ٹوٹ سا گیا تیرے جانے کے بعد

Poet: علی حیدر By: زاویر, Quetta

بلکل ٹوٹ سا گیا تیرے جانے کے بعد
صحرا پیاسا رہا خشک ہونے کے بعد

کتاب کول اک یاد ابھی باقی ہے کہی
اک سلسلہ تو رہا جدا ہونے کے بعد

جتنے زخم ہے کسی وجہ سے ہے پھر اور
جلتا گیا اے شخص تیرے چونے کے بعد

میں تھک چکا ہو سبھی چیز سے اب اے خدا
شاید یاد تو کرے میرے مرنے کے بعد

ہر سلسلہ نزدیک بنے خواہش ہے میری
پھر سب بکھر ہی گیا میرے چلنے کے بعد

Rate it:
Views: 376
05 Nov, 2022