بنا آواز بکھری تھی
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWبنا آواز بکھری تھی
میری تقدیر روٹھی تھی
میرے ارمان لوٹے تھے
میرے تو مان ٹوٹے تھے
میرے تو خواب سر تعبیر آئینہ ٹوٹے تھے
ذرا ٹھہرو لوگوں
مجھے ان کی کرچیاں چنے دوں
اپنے زغموں کو سمٹنے دو
More Sad Poetry






