Add Poetry

بندہ

Poet: ام بلال ریاض By: ام بلال, ریاض

اے انسان بتا تو بندہ کس کا ھے
رب کے سوا تجھے خوف سب کا ھے

جو محتاج ہیں رب سے خود روٹی کے
تو بندہ بنا بھی تو انکا ھے

بے شرمی کے سارے کام کر کے بھی تو
اپنے رب سے پھر بھی نہیں شرمندہ ھے

تیر ے گناہوں نے تجھے کر دیا ھے مردے کی مانند
یہ الگ بات ھےکے تو خود کو سمجھتا زندہ ھے

رب سے تو امیدیں کرتا ھے بڑھ بڑھ کر
یہ جان کر بھی کے تیرا اعمال نامہ کتنا گندہ ھے

Rate it:
Views: 412
28 Apr, 2018
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets