بن ترے رہا نہ جائے ہم سے
Poet: بینا By: بینا, karachiبن ترے رہا نہ جائے ہم سے
ہم سے جیا نہ جائے بن ترے
ہر پل تیری فریاد ہو - کوئی
پل گزرا نہ جائے بن تیرے
جینا بھی محال ہے بینا اور
اور مرا نہ جائے بن تیرے
تیری راہ تکیں آنکھہں میری
سانس لیا نہ جائے بن تیرے
آجاِئو تم پاس میرے اور ۔ اور
تنہا رہا نہ جائے بن تیرے
مڑ مڑ کے دیکھیں ہیں تم کو ہی
دو قدم چلا نہ جائے بن تیرے
خوشی عذاب ہے تیرے بن اور
ظلم سہا نہ جائے بن تیرے
More Love / Romantic Poetry






