بن ساجن کے میں ایسے لگوں
Poet: zahida ali By: zahida ali, pakpattan sharifبن ساجن کے میں ایسے لگوں
شاخ پہ پھول ہو پر بھنورا نہ ہو
اس جہاں کا کرنا ہی کیا
جو تیرا نہ ہو ، میرا نہ ہو
اے ہمسفر اس سفر کا مزا ہی کیا
لبوں پہ پیاس نہ ہو ، گر صحرا نہ ہو
اس شخص سے پیار کیا جائے
جو میرا تو ہو ، پر میرا نہ ہو
More General Poetry






