بهری بزم میں
Poet: kamaal By: danish kamal, mauبهری بزم میں وه دزدیدہ نگاہوں سے وار کرتا ہے
میں اب بچوں تو کیسے یہی خطا وہ ہر بار کرتا ہے
آج کے دور میں ہر ایک راہ سے گذرنا سنبهل کر
حسن مسافر بن کر تیر نظر دل کے پار کرتا ہے
اب دشمن سے بچنے کی کوشش کرتا نہیں کوئی
سب واقف ہیں دشمن کا کام بهی تو یار کرتا ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad