بوجھ اٹھانا شوق کہاں ہے مجبوری کا سودا ہے
Poet: منور رانا By: مصدق رفیق, Karachiبوجھ اٹھانا شوق کہاں ہے مجبوری کا سودا ہے
رہتے رہتے اسٹیشن پر لوگ قلی ہو جاتے ہیں
More General Poetry
بوجھ اٹھانا شوق کہاں ہے مجبوری کا سودا ہے
رہتے رہتے اسٹیشن پر لوگ قلی ہو جاتے ہیں