بڑا بےوجہ سا ہوتا تیری پہچان گر نہ ہوتی
Poet: dr.imran By: dr.imran, daskaبڑا بےوجہ سا ہوتا تیری پہچان گر نہ ہوتی
کسے کہتے ہم خدا جو یہ لا انتہائی نہ ہوتی
خوشی و غم درپیش ہو تیری بات ہوں کرتا
یہ عمدگی ہی نہ ہوتی کوئی کیفیت نہ ہوتی
مایوس گر جو میں ہوں توتُوکھڑا ہے خالق
یہ رخ اگر نہ ہوتا بڑی بے رخی سی ہوتی
تیرے روپ بے تحاشہ تیری ذات لم یزل ہے
یہ اندھیرا مار دیتا جو یہ روشنی ہی نہ ہوتی
More General Poetry






