بڑا مسئلہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiخاموش سب ہی سازبڑا مسئلہ ہے
پنہاں ہیں دل میں راز بڑا مسئلہ ہے
گردش وتقسیم سےمال ہے محروم
اس کا انجماد و ارتکاز بڑا مسئلہ ہے
More General Poetry
خاموش سب ہی سازبڑا مسئلہ ہے
پنہاں ہیں دل میں راز بڑا مسئلہ ہے
گردش وتقسیم سےمال ہے محروم
اس کا انجماد و ارتکاز بڑا مسئلہ ہے