بڑی خطا کی جو کسی سے لگایا ہے دل ایک پیاری سی صورت نےچرایا ہے دل اس کی دلنشیں صورت دیکھتے ہی اسی پل مجھ سے ہوا پرایا ہے دل اپنی خطاؤں سےیہ سیکھتاہی نہیں اصغر کہ حصے میں ایساآٰٰٰٰیاہےدل