Add Poetry

بڑے حسین سے سپنے سجا

Poet: Mohammad Sadiq Mushwani By: Mohammad Sadiq Mushwani, Quetta

بڑے حسین سے سپنے سجاءے بیٹھے تھے
وہ ننھے پھول جو خوں میں نہاگءے یکدم
تیرے قاتل سے پوچھتا ہوں میں
کیوں کیا قتل بے وجہ ان کو
کیا تھی آخر بتا غلطی ان کی
یہ تو معصوم تھے یہ بچے تھے
ان پہ الزام بھی نہ تھا کوءی
نام اسلام کو کیا بدنام
کب تھی اسلام کی یہ تعلیمات
مجھے لگتا ہے تو بکا ہوگا
یہ شہید ہوکے جاچکے جنت
تیرا انجام آخر کیا ہوگا۔

Rate it:
Views: 608
21 Dec, 2014
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets