بڑے سادہ مزاج ہیں

Poet: Majassaf Imran By: Majassaf Imran, Gujrat

بڑے سادہ مزاج ہیں تیرے شہر کے نفیس لوگ
ہنس کے گُزر جاتے ہیں مجھے بکھرا دیکھ کر

Rate it:
Views: 1155
11 Dec, 2016