بکھر رہی ھوں میں ٹوٹ ٹوٹ کر یوں

PoetJAAN-EWASHMA Submitted bywashma khan
Text size

بکھر رہی ھوں میں ٹوٹ ٹوٹ کر یوں
خدا توفیق دے اسے وہ اٹھالے مجھے
کچھہ دھڑک رہا ھے دل میرا اس قدر
خدا جانے یہ دل ھے یا اس کی یاد

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied