Add Poetry

بھری محفل میں وہ پوچھتی ہے

Poet: Attaullah Khan By: Attaullah Khan, Karachi

بھری محفل میں وہ پوچھتی ہے
وہ بھری محفل میں بڑی معصو میت سے پوچھتی ہے
حالانکہ راز کووہ راز رکھنے کا ہی کہتی ہے
کہتی ہے کہ آنکھیں سرخ کیوں ہے
جبکہ راز تو میرابس وہی جانتی ہے
پھر کہتی ہے کہ لگتا ہے کہ رات بھر سو ئےنہیں ہوتم
حالانکہ خوابو ں میں آکے وسوسوں میں ڈال جاتی ہےوہ
پوچھتی ہے بڑی معومیت سے وہ کہ
لگتاہے رات بھر سوئے نہیں ہوآج تم
اب کی بار پوچھا تو دل میں یہ خیال آیا
جوکچھ ہواکیوں نہ سب حرف بہ حرف کہہ سنائو
پھر خیال آیا کہ شاہد مجبور ہو اب وہ افلاطون
ورنہ گلے لگا کر وہ تمھیں کیوں ٹھکراتی

Rate it:
Views: 2863
04 Aug, 2017
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets