بھر آئیں اشک سے آنکھیں اک بات پر

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

بھر آئیں اشک سے آنکھیں اک بات پر
اب تجھہ سے بچھڑنے کے امکان بہت ھے
جس راستے پر کئ برس تیرے ساتھہ رھے ھے
کچھہ روز سے وہ راستے سنسان بہت ھے
ھم عشق کے راستے میں نادان بہت ھے
ھمت تو بہت ھے لیکن طوفان بہت ھے
ھم تو تیری چاھت پر برباد بہت ھے

Rate it:
Views: 507
25 May, 2012