بھلا نہین دینا
Poet: Ashhad By: Dua Nasir, Karachi پردیس جا کر کہین بھلا نہین دینا۔
نقوش پیار کے اپنے مٹا نہین دینا۔
دیکھنا! کوشش کرنا یاد رکھنے کی۔
غم ہجر کی بد تر سزا نہین دینا۔
اگر نہین محبت تو صاف کہہ دینا۔
دل کو کسی امید پر لگا نہین دینا۔
یہ بھید الفت کبھی کھل نہ پائے اپنے۔
دیکھنا کہین رسوا ہمین کرا نہین دینا
مانا کہ دور ہو جائو گے یار جدا ہمسے
مگرتا عمر غم تنہائی کی سزا نہین دینا۔
ہم نے سونپی ھے تمہین اپنی حیات کل!
یہ انمول زندگی کہین گنوا نہین دینا
یہ ناچیز تیرے بغیر مر نہ جائےکہین۔
اسد کو یاد رکھنا کہین بھلا نہین دینا۔
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad