بھول نہیں پاتے ہیں

Poet: UA By: uzma ahmad, Lahore

ہم کچھ بھی کر لیں بھول نہیں پاتے ہیں
زندگی سے ----- جو درد مِلے ہیں
وہ درد ہمیں رہ رہ کے یاد آتے ہیں

Rate it:
Views: 448
25 Aug, 2020