بھٹک کے دیکھ لیا کچھ نہیں ملا مجھ کو

Poet: Muhammad Naeem Bukhari By: MUHAMMAD NAEEM, Muzaffar Garh

بھٹک کے دیکھ لیا کچھ نہیں ملا مجھ کو
نہ ہی یہ دنیا نہ میرا خدا مجھ کو

یہ جھوٹ حرص و ہوس ریا کاری
کہاں ہے زیب ذرا سی بھی اب جفا مجھ کو

ازل سے برسر پیکار ہوں ذرا ٹھہر تو سہی
شکل سے لگتا ہے دشمن تھکا تھکا مجھ کو

میں خود ہی چلتا ہوں اے زندگی خدا حافظ
نہ تو شکست خوردہ اپنی شکل دکھا مجھ کو

Rate it:
Views: 362
05 Mar, 2011