بھیگے بھیگے

Poet: Riffat Khadim By: Muhammad Javed Khadim, Rawalpindi

بھیگے بھیگے
ساون کے موسم میں
خزاں کی رُت بن کر
ٹھر گیا ہے
میری آنکھ میں
تیری یاد کا آنسو

Rate it:
Views: 392
21 Nov, 2014