بہار کا موسم آیا ھے
Poet: Ayesha khan By: Ayesha khan, D,punjabبہار کا موسم آیا ھے
ست رنگی رنگ لایا ھے
ھر کسی کے لئیے پیار لایا ھے
بہار کا موسم آیاھے
ھر طرف ھری ھریالی لایاھے
یارو بہار کا موسم آیا ھے
ھر طرف رنگارنگ تتلیاں لایا ھے
باغوں میں چلے گلستانوں میں پھیریں
ھر طرف رنگا رنگ روپ چھایا ھے
یارو بہار کا موسم آیا ھے
باغوں میں حسین تتلیاںآئیں ھے
یارو مارچ بہار کا موسم لایاھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad