میری قربت کا احساس تمہیں لمحہ بہ لمحہ مجھ سے دور کرتا جا رہا ہے شاید میری جدائی تمہیں میرے قریب کر دے یہ سوچ کر میں ہو کے مجبور جا رہی ہوں بہت دور جا رہی ہوں