بہت معصوم ہیں شاید

Poet: UA By: UA, Lahore

بہت معصوم ہیں شاید
جدائی کا دکھ دے کر

خوش رہنا کہہ گئے ہیں
بہت معصوم ہیں شاید

Rate it:
Views: 390
23 Apr, 2019