بہن
Poet: Habib By: Habib, NAWAB SHAH بہت چنچنل بہت خوشنما سی ہوتی ہے
بہن
نازک سا دل رکھتی ہیں معصوم سی ہوتی ہیں
بات بات پر روتی ہے جگھڑتی ہے لڑتی ہے نادان سی ہوتی ہے
بہن
ہے رحمت سے بھرپور الله کی نعمت ہے
بہن
گھر بی مہک ا ٹھتا ہے جب مسکراتی ہے
بہن
ہوتی ہے عجیب سی کیفیت جب چھوڑ کے چلی جاتی ہے
بہن
گھر لگتا ہے سونا سونا کتنا رولا جاتی ہے
بہن
More General Poetry






