بیتی یادوں میں آنکھ نم کر کے
Poet: راشد قیوم انصر By: Rashid Qayoum Ansar, Pakpattanبیتی یادوں میں آنکھ نم کر کے
کیا ملا تجھ کو ایسے غم کر کے
جتنی بھی سورتیں تھیں یاد اسے
سو گیا ہے وہ خود پہ دم کر کے
More General Poetry
بیتی یادوں میں آنکھ نم کر کے
کیا ملا تجھ کو ایسے غم کر کے
جتنی بھی سورتیں تھیں یاد اسے
سو گیا ہے وہ خود پہ دم کر کے