بیٹیوں کے بوجھ نے---

Poet: UA By: UA, Lahore

بیٹیوں کے بوجھ نے کاندھے جھکا دئیے
کڑیل جوان تھا یہ کبھی اپنے عہد میں

Rate it:
Views: 369
10 Aug, 2015