بیٹی

Poet: Habib By: Habib, NAWAB SHAH

 پاؤں پاؤں تو نے ہی چلنا سکھایا ہے
جیسی بھی ہوں پر ماں نے گلے لگایا ہے

راتوں کو جاگی ہو میرے لیے
اب کہتی ہو میرا دھن پرایا ہے

Rate it:
Views: 657
20 Aug, 2010
More General Poetry