بے سبب
Poet: Arif Balouch By: Syed Shoaib Shah, Karachiیوں بےسبب نہ پھرا کرو
 کوئی شام گھر بھی رہا کرو
 
 یہ غزل کی سچی کتاب ہے
 اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
 
 کوئی ہاتھ بھی نہ ملائیگا
 جو گلے ملو گے تپاق سے
 
 یہ اجنبیوں کا شہر ہے
 یہاں فاصلوں سے ملا کرو
More General Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 