بے سوچ کر گیا

Poet: Humaira Akram By: Hmaira Akram, Lahore

میری سوچ میں شعور تھا جس شخص کے لئے
وہ شخص میری سوچ کو بے سوچ کر گیا

Rate it:
Views: 538
13 Jun, 2012