بے عمل دل ہوتوجذبات سے کیا ہوتا ہے زمین بنجر ہوتو برسات سے کیا ہوتا ہے ہے عمل لازم تکمیل تمنا کے لئے ورنہ رنگین خیالات سے کیا ہوتا ہے