بے فکر ہیں امیر
Poet: Ajaz Hanif Ajiz By: Ajaz Hanif Ajiz, karachi pakistanکس قدر مجبور ہے آج کا انسان
نہ روٹی کپڑا اور نہ ہے مکان
مہنگائی و بےروزگاری عروج پر ہیں
امیروں کو پرواہ نہیں غریب ہیں پریشان
More General Poetry
کس قدر مجبور ہے آج کا انسان
نہ روٹی کپڑا اور نہ ہے مکان
مہنگائی و بےروزگاری عروج پر ہیں
امیروں کو پرواہ نہیں غریب ہیں پریشان