بے وفا لوگوں کی باتوں میں آجاتا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدل تو ہر پل بیمار رہتا ہے
 جگر میں بھی بخار رہتا ہے
 
 نا جانےاپنا کیا انجام ہو گا
 ہم سےخفا ہمارا یار رہتا ہے
 
 کس کواپنے دل کا حال سنائیں
 مجھ سےدور میراغمخواررہتا ہے
 
 نا جانےکس کو ہم اپنا جانیں یہاں
 ہرکوئی یاری کاکرتا بیوپاررہتا ہے
 
 بےوفاؤں کی باتوں میں آجاتا ہے
 اصغر ایسی خطاکرتا بارباررہتا ہے
More General Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 