ابوالکلام و جناح دونوں کا وژن تھا اپنا رخصت ہوئےقائد اک خطئہ زمینی دیکر دارفانی سے گئے مولانا آزاد بھی لیکن تن آزادی پہ ہمیں,چمٹی بے یقینی دیکر