تاریکی میں راہ دکھاتےہیں یاد کے جگنو

PoetM.ASGHAR MIRPURI Submitted byM.ASGHAR MIRPURI
Text size

تاریکی میں راہ دکھاتےہیں یاد کےجگنو
تنہائی میں اب خود سےہوتی ہےگفتگو
میرےگھرکےصحن جتنےپھول کھلےہیں
مجھے ان سے آتی ہے تیری خوشبو
مجھے کہیں اورنہ تلاش کرتے رہنا
ذرااپنےدل میںجھانک کردیکھ لےتو

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied