تازہ خبریں ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiاب لوگوں کو پہنچ پاتی ہیں کہاں تازہ خبریں
نئی کیہ کہ وہ سب پرانی ہی سناتے ہیں ہمیں
ہم کو، آسان ہؤا، ان کے لئے پہنچانا خبریں
’جیوز‘کے،’نیوز‘و’ویوز‘پہنچاتے ہیں ہمیں
More General Poetry






