تبدیلی
Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindiحالات اور موسم کا بدلنا
ایک جیسا ہوتا ہے
جیسے بارش کی ہر بوند
زمیں کے درو دیوار سے بھڑاس نکال دیتی ہے
یونہی
حالات کی تبدیلی
مردہ دلوں
بےآس و مایوس لوگوں میں
زندگی کر رنگینیاں بھر دیتی ہے
More General Poetry






