تجربہ کر رہے ہیں

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

قسمت کا لکھا ہےہماری یابد نصیبی ہے
لٹ رہےہیں راہ میں ناگہانی مررہے ہیں

دیکھئےان نا گفتہ بہ حالات میں بھی ہم
متواضی حکمرانی کا تجربہ کررہے ہیں
 

Rate it:
Views: 496
25 Jun, 2014