تجھسے بچھڑ گئ تو
Poet: jan-e-washma By: washma khan, moscowتجھ سے بچھڑ گئی تو
 کہاں جاؤں گی میں
 یہی ادھوری رھی تو
 مر ھی جاؤں گی میں
 ایسے تو جانے والی میں کہاں
 تیری چاھت میں ڈوب جاؤں گی میں
 ظالم دنیا کے ستم ھے بہت
 کہ چپ چاپ ھی مر جاؤں گی میں
  
More Sad Poetry






