تجھسے پہلی ہی نظر میں

PoetJAAN-E-WASHMA Submitted bywashma khan
Text size

تجھ سے پہلی ہی نظر میں
میں نے دل سے عہدووفا کی تھی
عمر درعمر یوں ہی محبت کرؤں گئ
ساتھہ رھے یا نہ رھئے پھر بھی
تجھہ سے محبت کرئے گئے
تجھہ کو سوچا تجھے ہی چاھا
تجھے لکھا پر لکھنے کی تعریف کہ
میرے پاس وہ الفاظ نہیں ھے
اس لئے میری چاھت بیاں نہیں ھے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied