تجھے بھلا سنورنے کی ضرورت کیا ہے!!
Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد, پنجاب, پاکستانتجھے بھلا سنورنے کی ضرورت کیا ہے
نگاہیں کافی ہیں میری تجھے سنوارنے کے لئیے
More General Poetry
تجھے بھلا سنورنے کی ضرورت کیا ہے
نگاہیں کافی ہیں میری تجھے سنوارنے کے لئیے