تجھے رہا نہیں میرا خیال۔۔۔۔۔!
Poet: maria riaz By: MARIA GHOURI, haroona abadتجھے رہا نہیں میرا خیال 
 میرے دل کو رہا تیرا ملال 
 
 چاند مجھے ہجر کا جانے کیوں پیارا لگا 
 چاند پر تھا میرے صنم تیرا جمال 
 
 اک اک دن اک اک لمہے کا رکھا میں نے حساب 
 خدا کرے ختم ہونے وال ہو ہجر کا سال 
 
 میرے دل میں تیری محبت کا آئینہ ہے 
 اگر دیکھنا چاہتا ہے تو دیکھ یہ کمال 
 
 تجھ کو جیتنا تھا بات آتی مشکل بھی نہ تھی 
 پر کیا جب چاھت کااظہار تو لگا اظہار محال 
 
 تیرے ساتھ کی ساری زندگی رہے گی خواہش 
 اکر بھول کئی یہ دعا تو کیا رہ گیا میرا ہر سوال 
 
 شب بھر تیری یادں ے لپٹی رہی میری نیند 
 نیند کا یادوں سے ہوتا رہا وصال 
 
 اک وقت مجھ پر بھی تھا میں اس کے بازوؤں میں رھی 
 خوصورت وقت تھا اور دلکش تھا بازوؤں کا جال
More General Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 