تدارک ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

یقینی کامیابی کی خاطرہمکو
کرنےکا کام بر وقت کرناہوگا

مستقبل کےخطرات بھانپ کر
تدارک قبل از وقت کرنا ہوگا

Rate it:
Views: 476
09 Apr, 2015