ترچھی نظر جو ڈالی ہم پہ نظر تم نے

Poet: Bina By: Bina, Karachi

ترچھی نظر جوڈالی ہم پہ نظر تم نے
نگاہوں نگاہوں میں ہمیں پیار ہوگیا

ہم نے چاہا بہت نہ چاہیں تمھیں . پر
نہ چاہتے ہوئے بھی ہمیں پیار ہوگیا

بینا تمھارا چاہنا ہمیں ایسا لگا اچھا
تمھارے پیار کرنے پہ ہمیں پیار ہوگیا

Rate it:
Views: 0
08 Aug, 2026
More Love / Romantic Poetry